اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بزم تلمیذ ادب میں خوش آمدید
بے حساب و بے شمار دعاؤں کے ساتھ رب کائنات سے دعاگو ہیں جوخالق کائنات سمیع وبصیر ہے، وہ ہمارے ہر نیک اور مثبت عمل کا صلہ ہماری سوچ اور خواہش سے زیادہ عطا کرتا ہے
اے اللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لیے ہماری قلم سے لکھے گئے لفظوں میں دعا، محبت اور خلوص کے ساتھ اصلاح اور عمل کا پہلو روشن ہو۔ اس کا صلہ ہماری نسلوں تک پہنچے۔
آمین یا رب العالمین
ایڈمن پینل
No comments:
Post a Comment